Image result for ahad and sajal wedding date

پاکستان ٹی وی کی نا مور جو ڑی احد رضا میر اور سجل علی کی شادی کا آغاز ہو گیا ہے اورڈھولکی بج گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرگزشتہ روز احد رضا میر کی والدہ نے ایک اسٹوری لگائی ، جس میں سرخ و پیلے پھولوں کے درمیان کیک رکھا ہوا ہے اور اس پر احد اور سجل کی ڈھولکی بھی تحریر ہے۔Image result for ahad and sajal wedding datdholki cake

اس تصویر کے منظرعام پر آنے کے بعد احد اور سجل کے مداح نہ صرف خوش ہیں بلکہ دونوں کو شادی کی مبارکباد بھی دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ احد اورسجل کی جوڑی نے ڈراما سیریل ’’یقین کا سفر‘‘سے مقبولیت حاصل کی اور ان کی منگنی گزشتہ سال عید پرہوئی تھی۔